الحمداللہ
صحت مطب نے اپنی خدمات کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے مرحلے میں سیالکوٹ میں سٹی بازار پلازہ میں صحت مطب کےنام سے ہی ایک یونانی ہربل شاپ اور مطب شروع کیا گیا ہے ۔ اسکو پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن سے رجسٹر کرایا گیا ہے۔
ہربل شاپ سے آپ معروف ہربل اداروں کی اعلی معیار کی مؤثر ادویات حا صل کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ معیاری منتخب مفردات انکے کے پائوڈر اور روغنیات بھی مہیا ہوں گے ۔انشااللہ۔
مطب پر معائنہ یا معالجہ کے لئے نیچے دئے گئے فون ہر ٹائم کنفرم کر کے تشریف لائیں۔
صحت مطب کی خدمات آن لائن بھی مہیا ہوں گی ۔آپ ویب سایٹ اورفیس بک کے ذریعہ سے رابطے میں رہیے۔ آن لائن آپ کے لئے ہربل سسٹم اور آپکی صحت سے متعلق معلومات دی جائیں گی ۔ صحت سے متعلق معیاری ادویات اور اشیاء کی خریداری بھی کی جا سکے گی۔
آپکا تعاون اور رائے ہمارے لئے بپت اہم ہے۔ آپکے تعاون سے ہم انشااللہ اس ادارے کوآپ سب کی صحت کے لئے مفید سے مفید تر بنا سکتے ہیں۔ ۔ بہت شکریہ۔www.matab.pk
03356282275