Safoof Triphla Khas
Safoof Triphla
 

Safoof Triphla Khas سفوف ترپھلہ خاص

Compare
SKU: SM-03 Category:

Description

سفوف ترپھلہ خاص۔
ترپھلہ ایک آیورویدک کرشماتی سفوف ہے۔جس کے بے شمار فوائد قدیم اور جدید لٹریچر میں ملتے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ سفوف تین اجزاء آملہ ہڑڑ اور بہیڑہ پر مشتمل ہے۔ ان تین اجزاءکا تناسب اور طریقہ تیاری پر اس کی افادیت کا انحصار ہے۔
صحت مطب کے پلیٹ فارم سے ہم ترپھلہ کو کسی بیماری کی دوا کے طور پر نہیں بلکہ محافظ صحت کے طور پر پیش کر رہے ہیں۔ اس کا مستقل استعمال نہ صرف آپ کو بیماریوں سے محفوظ رکھے گا بلکہ صحت مندی اور اعلی جسمانی حالت میں رکھے گا۔
ترپھلہ کوموسم کی مناسبت سےمختلف طریقہ سے استعمال کرنا ہی اس کی افادیت کی بنیاد ہے۔ ویدک طریقہ نے ترپھلہ کےمستقل استعمال کو موسم کے مطابق چھ طریقوں میں تقسیم کیا ہے یہ چھ مختلف کمبینیشن ہیں بنیادی جز ترپھلہ ہے اور موسم کے لحاظ سے اس میں فرق فرق اجزاء کا اضافہ کیا گیا ہے ۔ ہر نسخہ کو دو ماہ کے لیے اپنی خوراک کا حصہ بنائیں اور اس کے کرشماتی فوائد محسوس کریں۔
صحت مطلب کے پلیٹ فارم سے موسم کے مطابق سفوف ترپھلہ مہیا ہوگا اگلے دو ماہ کا نسخہ بھی ابھی مہیا ہوگا۔
بہتر نتائج اور تجاویز کے لئے مریض فارم فل کر کے مشاورت کر سکتے ہیں۔
سفوف ترپھلہ کی تیاری میں کسی قسم کے کیمیکلز(پریزرویٹو) استعمال نہیں کے جاتے لہذا یہ موسم کے مطابق تازہ تیارشدہ ہی دستیاب ہو گا۔

Safoof Triphla Khas.
Triphala means three fruits. These three herbs (fruit parts used) individually have lot of therapeutic properties. By combining these in powder form Ayurveda gave them a miraculous healing combination. Further this combination is enriched by adding different ingredients periodically to make it a whole year health vitalizer.
Sehat Matab is offering the same. Ensuring you best selected and process herbs without any chemical preservation. A combination for 2 months would be available and six variants for a whole year.
According to Ayurveda one year use of Thriphla in this way will rejuvenate your body, make you healthy and keep you healthy.
For better advice and consultation kindly fill up the forms available on website.

Additional information

os

Android

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Safoof Triphla Khas سفوف ترپھلہ خاص”

Your email address will not be published. Required fields are marked *