Safoof Murakab سفوف مرکب

1,300.002,300.00

Compare
SKU: SM-05 Category:

Description

سفوف مرکب  (تیزابیت،تبخیراور  دیگر  امراض  معدہ  کیلئے)۔

سفوف  مرکب معدہ کی گرانی بدہضمی تیزابیت اور تیزابیت کے اثرات کو دور کرنے کے لیے ایک نہایت موثر سفوف ہے۔ یہ ہر گھر میں رکھنے کی چیز ہے۔ موجودہ دور کی %90  بیماریاں معدہ کی تیزابیت سے براہ راست یا بلاواسطہ منسلک ہیں۔  ہماری روزمرہ کی خوراک کے بارے میں ہماری ناقص معلومات اور تن آسانی ہمیں ایک بڑی تباہی کی طرف لے جا رہے ہیں۔

زندگی کی دوڑمیں  آپ جو کچھ کھا رہے ہیں اس کے بارے میں جانیں۔

صدیوں سے آزمودہ صحت مند طرز زندگی اور خوراک  کو اہمیت دیں۔

GERD تیزابیت عام طور پر سینے کی جلن،خوراک والی نالی کی جلن، منہ کے ذائقے کی خرابی،منہ کے چھالے،

سے معلوم ہوتی ہے۔

تیزابیت کے وہ مریض زیادہ خطرے میں ہیں جن کو تیزابیت محسوس نہیں ہوتی۔

ان کی تیزابیت محسوس کرنے والی حس ختم ہو چکی ہوتی ہے ہے اور وہ تیزابیت کا شکار ہوکر بھی تیزابیت کو بڑھانے والی خوراک استعمال کر رہے ہوتے ہیں۔نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ بیماری اس وقت معلوم ہوتی ہے جب علاج مشکل ہو چکا ہوتا ہے۔

عام طور پرتیزابیت کولوگ سینے کی جلن گیس کی علامات سے پہچانتے ہیں ہیں ان علامات کے آنے سے سے وہ وہ ان غذاؤں سے اجتناب کرتے ہیں جن سے یہ علامات بڑھ جائیں۔یہ قدرت کی طرف سے آپ پر مہربانی ہوتی ہے تاکہ آپ کا سسٹم ٹھیک رہےاگر آپ اس انتباہ کو نظر انداز کرتے ہیں وقتی آرام کی دوا کھا کر کر اپنے غلط معمول پر قائم رہتے ہیں تو جلن کا احساس آہستہ آہستہ ختم ہو جاتا ہے اب مریض سمجھتا ہے کہ اسکو تیزابیت نہیں ہے۔ اس خطرناک صورتحال سے لوگوں کی بڑی تعداد  دو چار ہے۔

سفوف آملہ اس کیفیت سے بچنے کی بنیادی دوا ہے۔ اس کا استعمال  نظام ہضم کوخاص طورپرمعدہ کو صحت مند رکھتا ہے۔

 زیادہ خرابی کی صورت میں میں علامات کے مطابق اضافی ادویات استعمال کی جا سکتی ہیں۔

بہتر نتائج حاصل کرنے کے لئے  مریض والا فارم فل کریں اور  راہنمائی حاصل کریں۔

Safoof Murakab

For treatment of acidity, and symptoms due to acidity.

 

Acidity, heartburn, gastric reflux, gastric pain, bad taste and GERD are some of the effects and later levels of acidity.

If one suppress or ignore the feeling of acidity next levels come in no time where treatment is difficult and time taking.

To avoid it take healthy food and try to have a healthy lifestyle.

Safoof Murakkab is a unique combination of herbs to treat acidity and different symptoms due to acidity. This safoof is a strong basic defence against acidity.

For better results kindly fill up the forms available on website for guidance and consultation.

Additional information

Weight

100 gram, 200 gram

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Safoof Murakab سفوف مرکب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *