Safoof Babchi Murakkab
Safoof Babchi
 
-8% Off

Safoof Babchi Murakkab سفوف بابچی مرکب

550.00

Compare
SKU: SM-01 Category:

Description

سفوف بابچی مرکب (برائے برص/پھلبہری)
برص یا پھلبہری ایک جلدی مرض ہے جس میں جلد پر سفید داغ بن جاتے ہیں ان داغوں کا جسمانی عوامل پرکوئی خاص اثر نہیں ہوتا لیکن یہ داغ مریض کے لیے ذہنی نفسیاتی اور جذباتی دباؤ کا باعث بنتے ہیں۔خصوصا بچیوں میں میں یہ بیماری ذہنی اور سماجی تکلیف کا باعث بن سکتی ہے۔
ہربل سسٹم میں اس مرض کے لئے قدیم دور سے ہی مختلف جڑی بوٹیاں مستعمل ہیں جو کہ موثر بھی ہیں اور اللہ کی مہربانی سے شفا یابی کا باعث بنتی ہے۔
اس قدیم خزانے کو جدید تحقیق کی روشنی میں آسان طریقہ استعمال کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کیا گیا ہے۔

اب تک اللہ کریم کے فضل سے متعدد لوگ شفا یاب ہوئے ہیں ہیں
ترکیب استعمال نہایت آسان ہے بس مریض کی تھوڑی مستقل مزاجی کی ضرورت ہوتی ہے۔
دوائی کے ساتھایک سیمپل پیک بھی دیا گیا ہے پہلے اس کو استعمال کریں اور پھر دوائی کا پیک کھولیں۔
بہترین نتائج کے لئے مریض فارم فل کر کے معالج سے اضافی ہدایات حاصل کریں۔ استعمال سے پہلے دس روزمیں ہی بہتری نظرآنا شروع ہو جاتی ہے ۔ داغوں کے مکمل ٹھیک ہونے تک دوائی کا استعمال جاری رکھیں۔ آئندہ اس سے حفاظت کے لیے سال میں دو مرتبہ جب موسم تبدیل ہو رہا ہو ،ایک ہفتہ کے لیے دوائی استعمال کرلیا کریں۔

Safoof Babchi Murakkab.
Treatment for vitiligo or leukoderma.
Vitiligo is white patches on skin. This do not harm patient physically, but it has psychological and emotional stress on a person suffering from vitiligo.
There are herbs proved effective against vitiligo. Sehat Matab offer combination of time-tested herbs to treat this ailment.
Kindly fill up the forms for better advice and consultation.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Safoof Babchi Murakkab سفوف بابچی مرکب”

Your email address will not be published. Required fields are marked *