Obesity Treatment Plan
Obesity Treatment
 

Obesity Treatment Plan موٹاپے کا مکمل نسخہ

Compare
SKU: SM-02 Category:

Description

موٹاپے کا مکمل نسخہ
ہمارے اس خطہ میں ایک عرصہ موٹاپے کو صحت مندی اورمعاشی خوشحالی کے ساتھ جڑا ہوا سمجھا جاتا رہا۔
یہ بات کسی حد تک درست تھی جب تک طرز زندگی ابھی مشقت سے بھرپور تھا۔اب موٹاپا صحت سے بالکل الگ چیزبلکہ وبال ہے۔
صحت مطب کی طرف سے موٹاپا کورس نسخہ جات جدید تحقیق اورموجودہ جسمانی کیفیات کومدنظررکھ کر ترتیب دیا گیا ہے۔ ہمارے روزمرہ معمولات کسی بھی دوا کی اثر پذیری کوبراہ راست متاثر کرتے ہیں۔موٹاپا نہ صرف خود ایک بیماری ہے بلکہ قبض کی طرح بہت سی بیماریوں کاپیش خیمہ ہے۔ ۔ایک موٹے انسان کے جسم میں کئی ایک بیماریاں صرف موٹاپے کی وجہ سے ہوتی ہیں یہی موٹاپا ختم ہو تو وہ بیماریاں غائب ہو جاتی ہیں۔ ہم عام طور پران بیماریوں کی جڑ یعنی موٹاپے کو ختم نہیں کرتے بلکہ ثانوی بیماریوں کا علاج کراتےمزید پیچیدگی کا شکار ہو جاتے ہیں۔
آپ جب بھی بھی وزن کم کرنے کا ارادہ کر لیں صحت مطب کی ویب سائٹ پر اس لٹریچر کو ڈاؤنلوڈ کریں اور اسے بار بار پڑھیں ۔یہ معلومات وزن کم کرنے کے لیے کسی بھی دوائی کے برابر آپ کے لیے معاون ہیں۔
صحت مطب کا موٹاپا ۔۔۔۔ نہ صرف موٹاپا کم کرتا ہے بلکہ موٹاپے کے اثرات کو بھی ختم کرتا ہے۔ اس میں شامل قدرتی اجزاء موٹاپے کو کم کرتے ہیں جسمانی صحت کو اعتدال پررکھتے ہیں اور اگر آپ لائف سٹائل کو کو بہتر کر لیں تو موٹاپے سے مستقل نجات کا باعث ہیں۔
موٹاپا کورس
سفوف نمبر 1
ایک لیٹر پانی کو اچھی طرح گرم کر لیں دو چمچ سفوف گرم پانی میں ملا کر کر برتن کو ڈھک کر رکھ دیں ۔جب پانی ٹھنڈا ہوجائے جائے تو چھان کر بوتل میں ڈال لیں۔ اس میں سےایک کپ تقریبا دو سو ایم ایل صبح و شام استعمال کریں یعنی ایک لیٹر سے پانچ خوراک بنے گی۔
سفوف نمبر 2۔
رات سوتےوقت ایک چمچ پانی یا سونف کا قہوہ کے ساتھ۔
سفوف نمبر 3۔
صبح نہار منہ پانی کے ساتھ ایک چمچ
بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے لئے مریض فارم فل کریں۔اورمشاورت کرلیں۔

 

Obesity treatment plan.
Obesity is not all about your physical figure and loss of your smart look. It is a risk indicator in your healthy life. According to WHO a BMI value of 25 is overweight and 30 or above is obesity.
Obesity didn’t come over night, mostly it is result of un-healthy practices in your eating habits and lifestyle. In rare cases it is due to genetics or side effects of disease or medicines.
Obesity leads to number of physical disorders and diseases in your body. Once you overcome this obesity you will feel the diseases due to obesity will vanish.
Patient’s commitment it is the key to fight obesity.
Sehat Matab obesity treatment plan sports you overcome obesity and leads you to word healthy living.
For better counselling and consultation fill up the forms available and get appointment.

Additional information

colors

Blue, Gold, Silver

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Obesity Treatment Plan موٹاپے کا مکمل نسخہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *